بھاگیہ شری کے بیٹے کی بالی وڈ میں آمد

بھاگیہ شری کے بیٹے کی بالی وڈ میں آمد

ممبئی: بالی وڈ کی ماضی کی نامور اداکارہ بھاگیہ شری کے بیٹے ابھیمانو دیسانی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

وہ فلم ”مرد کو ڈر نہیں ہوتا“ میں جلوہ گر ہو گے۔ فلم کی ہدایات وسن بالا دے رہے ہیں جبکہ پروڈیوسر انوراگ کاشیپ ہیں۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہو گا۔

مصنف کے بارے میں