کلٹس کی متبادل ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت کا اعلان

لاہور : معروف آٹو کمپنی سوزوکی پاکستان موٹرز نے نئی سوزوکی سلیریو کی قیمت فروخت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس سوزوکی پاکستان کی جانب سے برسوں سے مارکیٹ میں خاصی مقبولیت حاصل کرنے والی کلٹس کی فروخت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

سوزوکی کی جانب سے کلٹس کے متبادل کے طور پر سلیریو کو مارکیٹ میں پیش کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ سلیریو کو ممکنہ طور پر رواں ماہ فروخت کیلئے پاکستان کی ا?ٹو مارکیٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سوزوکی سلیریو کی ابتدائی قیمت فروخت 12 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگی۔