'مریم نواز نے گھر سے بھاگتے ہوئے کہا تھا ''روک سکو تو روک لو'''

'مریم نواز نے گھر سے بھاگتے ہوئے کہا تھا ''روک سکو تو روک لو'''

لاہور: مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے پی ٹی آئی میں شمولیت پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے ڈاکٹر عامر لیاقت نے ٹوئٹر پر کرارا جواب دے ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ”باپ کے سامنے سر پہ دوپٹہ ڈالے تو ایسی کھڑی ہوتی کہ اس کرم جلی سے بڑا کوئی فرماں بردار ہی نہیں۔پھر تم اس وقت کیوں ماڈل ٹاون سے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی تھیں جب باپ منع کررہا تھا؟ اور تم نے بھاگتے بھاگتے مڑ کر کہا تھا "روک سکو تو روک لو"۔“

3d9fe7c018f89ab6af258b7ea12caf19


واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر آج کل مریم نواز اور ان کی سوشل میڈیا ٹیمز کو کرارے جواب دینے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔