گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں، اعصام الحق کا عوام کے نام پیغام

گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں، اعصام الحق کا عوام کے نام پیغام

لاہور :مایہ ناز ٹینس پلیئر اعصام الحق نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے دور ان گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار اعصام الحق نے گھر بیٹھے اسپینش زبان سیکھنی شرع کر دی گئی۔

اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ لاک ڈاﺅن کے دوران گھر بیٹھ کر آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، انسان دو تین مہینوں میں ایک زبان آرام سے سیکھ سکتا ہے۔

اعصام الحق کا کہنا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے دوران گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔