سیہون شریف: ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

سیہون شریف: ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
کیپشن: سیہون شریف: ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
سورس: file

سیہون شریف: سیہون میں جھانگارا روڈ پر لعل باغ کے مقام پر ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔حادثے کے نتیجے میںکار سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں  خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔