مشن اسلام آباد کے بعد مشن لاہور ،ایک اور بڑی خبر 

مشن اسلام آباد کے بعد مشن لاہور ،ایک اور بڑی خبر 

لاہور:وزیر اعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ لاہور،ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ،،وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔

لا ہور میں وزیراعظم عمران خان سے راولپنڈی, سرگودھا, فیصل آباد, لاہور, گوجرانوالہ, ملتان, بہاولپور , ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔

،تمام منتخب عوامی نمائندوں نے وزیر اعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری مختلف حکومتی پالیسیوں، ترقیاتی منصوبوں، آزاد خارجہ پالیسی اور ناموسِ رسالت و اسلاموفوبیا کیلئے وزیرِ اعظم کی عالمی سطح پر کوششوں کو سراہا۔