لوگ نواز شریف کی گاڑی کو چوم کر روتے رہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

لوگ نواز شریف کی گاڑی کو چوم کر روتے رہے، مریم نواز کا ٹوئٹ

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اپنے ایک پیغام میں کہا کہ چھانگلہ گلی سے پنجاب ہاﺅس کے سفر کی عینی شاہد ہوں جہاں سے نواز شریف کی گاڑی گزرتی لوگ رو رو کر ان کی گاڑی کو چومتے اور شیر آیا شیر آیا کے بلند شگاف نعرے لگاتے رہے.


ان کا مزید کہنا تھا یہ وہ مناظر ہیں جب لوگ جذبات کو مظاہرہ کرتے ہیں۔ کارکنوں کو کچھ دیر پہلے علم ہوا تھا کہ نواز شریف یہاں سے گزریں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں