برطانیہ کے ایتھلیٹ نے 10000 میٹر ریس کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

برطانیہ کے ایتھلیٹ نے 10000 میٹر ریس کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لندن: برطانوی ایتھلیٹ مو فارہ نے دس ہزار میٹر ریس کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

ہفتہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس کیٹیگری میں یہ ان کی تیسری مسلسل کامیابی ہے۔ گزشتہ روز لندن اسٹیڈیم میں انہوں نے یہ کامیابی حاصل کی۔

سن دو ہزار بارہ میں انہوں نے اس مقام پر اولمپک گولڈ میڈل بھی اپنے نام کیا تھا۔ مجموعی طور پر کسی بھی گولڈ مقابلے میں یہ ان کی مسلسل دسویں کامیابی ہے۔

مصنف کے بارے میں