نیپال کے مغربی ضلع دوتی میں کار تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے

نیپال کے مغربی ضلع دوتی میں کار تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے

کھٹمنڈو:   نیپال کے مغربی ضلع دوتی میں کار تباہ ہونے سے 19افراد ہلاک 7زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ کار نما جیپ کو تاگن نامی علاقہ کی پہاڑی سڑک سے پھسل گئی اور 500میٹر گہری کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجہ میں 9افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 7دیگر افراد زخمی ہوگئے ۔

مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ زخمیوں میں سے 4کی حالت نازک ہے ۔اس جیپ نما کار میں حادثہ کے وقت 16افراد سوار تھے ۔

مصنف کے بارے میں