فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

منیلا:فلپائن کے علاقے جنوب مندانا جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔


تفصیلات کے مطابق امریکی زلزلہ پیما کے مطابق فلپائن کے علاقے جنوب مندانا جزیرے میں آنے وا لے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 تھی اور اس کی گہرائی 46.2 میل تھی جب کہ زلزلے کا مرکز جنرل نٹوس شہر تک تھا۔

یو ایس جی ایس نے مزید کہا کہ ٹیمبلر نے ابتدائی طور پر 6.0 زلزلے کی شدت رپورٹ کی جو صبح ساڑھے آٹھ بجے محسوس کیا گیا۔

یورپی زلزلہ ایجنسی ای ایم ایس سی کے مطابق زلزلہ 2 میل (10 کلومیٹر) گہرائی میں تھا جو کہ خطرناک اثرات مرتب کر سکتا تھا۔فلپائن کے علاقے جنوب مندانا جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔