پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں زبردست اضافہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں زبردست اضافہ

لاہور: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں زبردست اضافہ ، ایک ہی برس میں آئی ٹی کی برآمدات میں تقریبا ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

رپورٹ کے مطابق آئی ٹی کی برآمدات میں سالانہ سطح پر 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ مالی سال2020-21 میں آئی ٹی کی برآمدت دو ارب ڈالر سے کم رہیں ۔ گزشتہ مالی سال کے دوران آئی ٹی کی برآمدات 2 ارب 61 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہو گئیں ۔ 

مالی سال 2021-22 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جون 2021 میں آئی ٹی کی برآمدات 223 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں ۔ مئی 18 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ۔ رواں مالی سال کے دوران آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان بھی بڑھ گیا ہے ۔

مصنف کے بارے میں