پنڈی بھٹیاں میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔نوجوان نے گھریلو رنجش پر 5 افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔قتل ہونے والوں میں منشا کی بیوی سسر، ساس اور2 سالے شامل ۔فائرنگ کے واقعہ میں 2 بچیاں زخمی ۔قتل کی واردات نواحی گاؤں روڑو کھوہ میں پیش آئی۔ملزم محمد منشا ایک ماہ قبل قتل کی سزا مکمل کرکے جیل سے رہا ہوا
پنڈی بھٹیاں میں شوہر نے بیوی ، سسر اور ساس سمیت 5افراد کو قتل کردیا
