کوئٹہ :مشرقی بائی پاس پرفلور مل میں آگ لگ گئی

کوئٹہ :مشرقی بائی پاس پرفلور مل میں آگ لگ گئی

کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر فلور مل میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کی2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔

جبکہ آگ کی شدت کے باعث مزید آٹھ گاڑیاں بھی روانہ کر دی گئیں ہیں ۔