نیو ٹی وی کی بندش کیخلاف ملک بھر میں طلبا بھی اظہار یکجہتی کیلئےسڑکوں پر نکل آئے

نیو ٹی وی کی بندش کیخلاف ملک بھر میں طلبا بھی اظہار یکجہتی کیلئےسڑکوں پر نکل آئے

لاہور:پیمرا کی جانب سے نیو ٹی وی کو سات روز کے لئے بند کئے جانے کے اقدام کے خلاف ملک بھر میں صحافی برادری سراپا احتجاج ہے ۔دوسری جانب لاہور میں سٹوڈنٹ بھی پاکستانیو کی آواز نیو نیوز کی بندش کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ۔مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد شاہدرہ راوی ٹول پلازہ پر موجود ہیں جوکہ پیمرا کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔