یمن میں اتحادیوں کی فائرنگ سے 6 پاکستانی ملاح جاں بحق ، 6 لاپتا

یمن میں اتحادیوں کی فائرنگ سے 6 پاکستانی ملاح جاں بحق ، 6 لاپتا

تعز: یمن میں سعودی اور امریکی اتحاد کی پاکستانی ملاحوں کی کشتی پر بمباری سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں  جکبہ 6 لاپتہ ہیں۔

یمنی نیوز ایجنسی صبا کے مطابق 12 پاکستانی ملاح کشتی میں بحیرہ احمر میں واقع مخاحہ پورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ اتحادیوں کی بمباری سے 6 پاکستانی موقع پر جاں بحق جبکہ 6 لاپتا ہیں ۔