شادی سے پہلے پارٹی میں کامیڈین" بھارتی" کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو لیک

شادی سے پہلے پارٹی میں کامیڈین

گوا:معروف کامیڈین "بھارتی"رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں ۔کامیڈین بھارتی اور ہرش کی شادی کی تقریب بہت دھوم دھام سے انجام پائی۔ شادی میں بہت معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت بھی کی۔

f1e495d3c82adcf6edaa8dc6f1815c3e 5ce361a470e1e280680a82b891900f18


بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب سے پہلےپارٹی کا انقعداد کیا گیا تھااس پارٹی میں کامیڈین بھارتی کے ساتھ کیا ہوا؟ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

9f5551340500244aeca053a1bb3bc228 7712ad8d85c8ffdbf4698535f53d3ab2


تفصیلات کے مطابق معر و ف کامیڈین بھارتی کو ان کے دوست پول میں دھکیل رہے تھے لیکن انہوں نے پانی میں چھلانگ لگانے سے انکار کر دیا تھا لیکن پھر بھارتی نے اپنے شوہر ہرش کے ساتھ پانی میں چھلانگ لگا دی تھی۔

9f30e3360f53a40abf99389fc9ce1e02


تفصیلات کے مطابق بھارتی کی شادی کی تقریب کا انقعاد گوا میں کیا گیا تھا۔ شادی میں عزیزو اقارب ،دوستوں اور بھارتی انڈسٹری کے نامور اداکاروں نے شرکت کر کے شادی میں 4 چاند لگا دئیے تھے۔

d73a49d181278ebee80a4d503cbab3bf 6c2c686e195c347fff07a762522067b6