خاتون نےنومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال دیا

خاتون نےنومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال دیا

ممبئی:بھارت کی شہری عارتی نے اپنی نومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال کر قتل کر دیا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق پولیس نے عارتی کو غازیا آباد سے گرفتار کیا ہے کیونکہ عارتی نے اپنی ہی نومولود بیٹی  کو واشن مشین میں ڈال کر قتل کر دیا تھا۔


تفصیلات کے مطابق بیٹے کی خواہشمند خاتون نے اپنی بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال کر قتل کر دیا۔خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں بیٹی کی پیدائش پر مایوس ہو گئی تھے مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیے تھا اس لیے میں نے اسے قتل کر دیا اور گھر پر کہہ دیا کہ میری بیٹی اغوا ہو گئی ہے۔


لہذا پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اورعارتی کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔