کسان احتجاج کے لیے لاہور پہنچ گئے، 500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل

 کسان احتجاج کے لیے لاہور پہنچ گئے، 500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل
کیپشن: فوٹؤ،اسد ڈیزائن اینڈ فوٹو گرافی آفیشل فیس بک آکاؤنٹ

لاہور: کسان احتجاج کیلئے لاہور پہنچ گئے، 500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل ہو گئی ہیں ، 

تفصیلات کے مطابق کسانوں نے گنے کی قیمت اور پرانے نرخ بحال کروانے کے لیے دھرنے کا اعلان کردیا ہے اور  اس مقصد کے لیے کسان احتجاج کیلئے لاہور پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق کسان احتجاج کی تقریباََ 500 سے زائد گاڑیاں شہر میں داخل ہو گئی ہیں ،
ملتان،وہاڑی،بہاولپور،رحیم یارخان،راجن پورسےکسان لاہورپہنچنےلگے۔جبکہملتان روڈ ٹریفک کے لیے بند ، داخلی و خارجی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔

کسان اتحاد کے منتظمین کا کہناہے کہ گنےکی قیمت کااعلان اورسابقہ ادائیگیاں کی جائیں۔