امریکی جریدے فوربز نے جرمن چانسلر انجیلا کو طاقتور ترین خاتون قرار دیدیا

 امریکی جریدے فوربز نے جرمن چانسلر انجیلا کو طاقتور ترین خاتون قرار دیدیا
کیپشن: فوٹو انجیلا مرکل آفیشل فیس بک اکاؤنٹ ۔ @AngelaMerkel

واشنگٹن : امریکی جریدے فوربز نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو دنیا کی طاقتور ترین خاتون شخصیت ہیں۔

 فہرست میں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے دوسرے اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹائن لیگارڈکا تیسرا نمبر ہے۔ فہرست میں کوئی بھی پاکستانی خاتون جگہ بنانے میں ناکام رہی۔

فوربز کی 2018 فہرست میں 64سالہ جرمن چانسلرانجیلا مارکل مسلسل آٹھویں بارپہلے نمبر پرآئی ہیں،فہرست میں تھریسا مے کا دوسرا نمبر ہے۔آئی ایم ایف کی سربراہ جینا ہسپل دنیا کیتیسری طاقت وار خاتون قرار پا ئیں۔ملکہ الزبیتھ 23ویں ، امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی فہرست میں24ویں نمبر پر ہیں جبکہ بنگلہ دیش کی وزیرِا عظم شیخ حسینہ واجد 26ویں نمبر پر ہیں۔

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کئی سالوں سے طاقتور ترین خاتون کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ 2017 میں دوسرے نمبر رواں سال کی طرح برطانوی وزیراعظم رہی ہیں اور 20 ویں سال بل گیٹس کی اہلیہ ملینڈا گیٹس رہی تھیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ 19 ویں نمبر پر رہی ۔

بین الااقوامی جریدے کے مطابق یہ خواتین اپنی زبردست ذہنی صلاحیتوں ،بہادرانہ ، بہترین اور درست فیصلوں کی وجہ سے دنیا  بھر میں اپنا مقام رکھتی ہیں