انگلینڈ میں امریکی صدر سے مشابہت رکھنے والا سات سو سالہ قدیم چہرہ

انگلینڈ میں امریکی صدر سے مشابہت رکھنے والا سات سو سالہ قدیم چہرہ

واشنگٹن: جب سے ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنے ہیں کبھی ان سے کے کسی کیڑے کو تشبیہ دی جاتی تو کبھی ٹرمپ سے ملتا جلتا پرندہ منظرِ عام پر آجاتا ہے۔ لیکن اس بار ٹرمپ شکل سے ملتا جلتا ایک چہرہ سامنے آیا ہے ۔جوانگلینڈ کے قدیم چرچ میں تراشا ہو اہے۔ 700 سال پرانے اس چرچ میں تراشے گئے اس چہرے کی خاص بات یہ ہے کہ اسکے بالوں کااسٹائل اور دیکھنے کا انداز ہو بہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جیسا ہے۔