دبئی: شجاعت کی پرویز مشرف سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

دبئی: شجاعت کی پرویز مشرف سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

دبئی: دبئی میں سیاسی ہلچل عروج پر ہے اور پرانے اتحادیوں کے درمیان نئے عہد و پیمان شروع ہونے کا بھی امکان۔ مسلم لیگ ق کے قائد چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چودھری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں کے رہنماؤں درمیان باہمی تعاون اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق باہمی تعاون کے حوالے سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں