معروف اداکارہ سعدیہ امام کا سیاست میں قدم!

معروف اداکارہ سعدیہ امام کا سیاست میں قدم!

معروف اداکارہ سعدیہ امام کا سیاست میں قدم!

کراچی: معروف اداکارہ اور مشہور مارننگ شو کی میزبان سعدیہ امام نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو نے انکے فیصلے کو سراہا۔ اور توقع کی جا رہی ہے کہ انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے۔