آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

 آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

لاہور: محکمہ موسمیات کے  آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے 

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں برفیلی ہواؤں کا راج  رہے گا میں  کوئٹہ  میں درجہ حرارت منفی 10ہوکر منجمند زیارت منفی 07،، قلات میں درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ کیا جارہا ہے ۔
سخت سردی کے باعث پانی کے پائپ پھٹ گئےنالوں اور سٹرکوں پر پانی بھی جم گیا۔
معاملات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں برفباری بھی جاری ہے ۔مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے ۔شہر اقتدار اسلام آباد کا موسم نکھرا نکھرا ہے 

باغوں کے شہر لاہور کاکم سے کم درجہ حرارت 79ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔