مسلم لیگ ن کے پشاور جلسے میں کتنے افراد تھے ؟ حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے

مسلم لیگ ن کے پشاور جلسے میں کتنے افراد تھے ؟ حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے

پشاور :مسلم لیگ ن نے ہفتہ کے روز تحریک انصاف کے گڑھ پشاور میں کامیاب سیاسی پاور شو کیا ہے جس میں ہزاروں کی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے ۔ ن لیگ کا یہ سیاسی پاور شو تحریک انصاف کیلئے یقیناً خطرے کی گھنٹی ہے۔
مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے میں 30 سے 40 ہزار افراد شریک ہوئے تھے۔ دوسری جانب سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس سلسلے میں مختلف آرا کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

1b0d71679bf3ee8b10cd75c0f8921b52