امریکا کا یمن میں جاری جنگ کی حمایت ختم کرکے سفارتکاری تیز کرنے کا اعلان

امریکا کا یمن میں جاری جنگ کی حمایت ختم کرکے سفارتکاری تیز کرنے کا اعلان

نیویارک : امریکا نے یمن میں جاری جنگ کی حمایت ختم کرکے  سفارتکاری تیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر طرح کی مدد کی جائے گی۔ میانمار کی فوج فوری طور پر اقتدار چھوڑ کر  جمہوری رہنماؤں کے حوالے کرے۔

 صدر جوبائیڈن نے امریکی خارجہ پالیسی کا اعلان کر دیا امریکی صدرجوبائیڈن نائب صدر کاملہ ہیرس کے ہمراہ وزارت خارجہ پہنچےہیں ۔

افسروں سے خطاب کے دوران دنیا بھر کے سفارتکاروں کو پیغام  دیتے ہوئے کہا کہ  امریکا اب واپس آ گیا ہے۔ہم ایک بار پھر دنیا سے رابطے بحال کریں گے۔