سماجی رابطےمریض کو صحت مند ہونے میں مدد فراہم کرتے ہیں،تحقیق

سماجی رابطےمریض کو صحت مند ہونے میں مدد فراہم کرتے ہیں،تحقیق

واشنگٹن: ڈاکٹروں کے پاس جانے یا ہسپتال ، کلینکس میں وقت گزارنے کے بجائے دوستوں اور خاندان کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے سے مریضوں کی حالت میں بہتری آسکتی ہے۔ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ موثر سماجی تعلقات بنانے کا مشورہ دیا ہے، تا کہ صحت کو بہتر رکھا جائے۔

امریکہ میں پےنسےلوانيا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈیوڈ اش نے کہا کہ''خود مریض پر ہوتا ہے کہ  ان کے پاس ان کے ہمسفر یا دوست ہوتے ہیں. مثلا کہ مریض ٹیلی ویژن دیکھنے کا فیصلہ لیتا ہے یا گھومنے کا. ریستوران میں کیسا آرڈر دیتا ہے.

انہوں نے کہا، '' اگرچہ لوگ زیادہ متاثر اس بات سے متاثر ہوتے ہیں کہ لوگ ان کے ارد گرد ہوتے ہیں بجائے وہ ڈاکٹروں اور نرسوں کے درمیان ہو۔ جن سے وہ کبھی کبھار ہی رجوع کرتے ہیں. صحت کے لئے سماجی  تعلقات بلامعاوضۃ بنائے جاسکتے ہیں جبکہ ڈاکٹروں کیساتھ دوستی اکثر مہنگی پڑ سکتی ہے۔'' اش نے کہا کہ پرائیویسی کو لے کر اکثر ڈاکٹرز مریضوں کو سماجی تال میل سےروکتے ہیں،لیکن کچھ مریضوں کو اکثر ترجیح دیتے ہیں کہ ان کے دوست اور لواحقین ان کی صحت کو کنٹرول رکھنے میں ان کی مدد کریں.

مصنف کے بارے میں