سیف علی کی بیٹی سارہ خان نے ایسے کام کی تربیت شروع کر دی جس کے بارے میں لڑکیاں سوچ بھی نہیں سکتی

سیف علی کی بیٹی سارہ خان نے ایسے کام کی تربیت شروع کر دی جس کے بارے میں لڑکیاں سوچ بھی نہیں سکتی

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری میں سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان نے اپنی ڈیبیو فلم کے لیے باقائدہ تربیت لینا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن ملہوترا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم میں اداکارہریتھک روشن کے ہمراہ ڈیبیوکرنے والی سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان نے باقائدہ طورپرتربیت لینا شروع کردی ہے۔

سارہ علی خان نے اپنی پہلی فلم کی کامیابی کے لیے بے انتہا محنت شروع کردی ہے جب کہ انہوں نے اپنے کردارکے لیے موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینا شروع کردی ہے ۔ ہدایت کار کرن ملہوترا نے اپنی کامیڈی فلم کا نام اور دیگر اداکاروں کے نام تاحال فائنل نہیں کیے ہیں جب کہ فلم اگلے سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

مصنف کے بارے میں