' گیمز آف تھرونز" کا آخری سیزن اگلے برس پیش کیا جائے گا

' گیمز آف تھرونز

نیویارک: 2011 سے کروڑوں مدا حوں میں بے حد مقبول امریکی ٹی وی سیریز ' گیم آف تھرونز" کا 2018میں بے صبری سے انتطار کیا جا رہا تھا لیکن مداحوں کیلئے بری خبر آ گئی ہے کہ  امریکی ٹی وی سیریز ' گیم آف تھرونز" کا آخری سیزن2019 اگلےمیں پیش کیا جائے گا ۔

امریکی نجی ٹی وی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ  ' گیم آف تھرونز" کا آ خری سیزن  2018میں پیش نہیں کیا جا ئے گا بلکہ اگلے برس پیش کیا جائے گا۔

ff3d48d13c2242e995f668b6389e628d

لہذا اس خبر   کے منظر عام پر آنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہو گئے  ہیں کیونکہ مداح بے صبری سے اس کا سیزن کا انتظار کر رہے تھے۔

e822601ea79bb903b3c95a6da5bba421

تفصیلات کے مطابق مشہورِ زما نہ ا مریکی ٹی وی سیریز 'گیم آف تھرونز 'کا آٹھواں سیزن تخت و تا ج کی کہانی کا انجام ساتھ لائے گا جو کہ  6 اقساط پر مشتمل ہوگا اور اس میں بل آخر مداحوں کو پتہ لگ ہی جائے گا کہ تخت کو تاج کی جنگ میں کون فاتح قرار پائےگا۔