کال ٹریننگ سنٹر میں شہباز شریف بھی انتظار کے لیے لائن میں لگ گئے

کال ٹریننگ سنٹر میں شہباز شریف بھی انتظار کے لیے لائن میں لگ گئے

لاہور: پولیس کال ٹریننگ سینٹر کی ہونہار لڑکی نے خادمے اعلیٰ کو بھی انتظار کرنے پر مجبور کر دیا  ۔

تفصیلات کے مطابق خادم اعلی پنجاب شہباز شریف پولیس کال ٹریننگ سینٹر پہنچے تو   ٹریننگ کی تفصیلات لینے کے لئے لڑکی کے پاس تشریف لائے تو ان کے کمپیوٹر سسٹم پر کسی کی کال آ گئی تو انہوں نے شہباز شریف سے کہہ دیا کہ سر آپ انتظار کریں میں کال سن لوں جس پر شہباز شریف لڑکی کے پاس انتظار کرتے رہے۔

خاتون اہلکارلڑکی نے کال مکمل ہونے کے بعد شہباز شریف سے بات چیت کی ۔ جس میں لڑکی نے شہباز شریف کو سنٹر میں ہونے والے کام کے بارے میں تفصیل فراہم کی ،۔