ترک صدر نے پاکستان سے جنگی طیارے خریدنے کا اظہار کر دیا

ترک صدر نے پاکستان سے جنگی طیارے خریدنے کا اظہار کر دیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ ۔۔وزیراعظم عمران خان آفیشل فیس بک اکاؤنٹ ۔۔۔ طیب ارگاد سے ملاقات

انقرہ : ترک صدر نے پاکستان سے جنگی طیارے خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔ ترکی اپنی فوج کے لیے پاکستان سے تربیتی طیارے خریدنا چاہتا ہے ۔


وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر ارگان کی جانب سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز انقرہ میں ترک صدر طیب اردگان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان خصوصی ملاقات ہوئی ۔

اس ملاقات کے دوران دونوں سربراہاں مملکت کے درمیان کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر ترک صدر نے پاکستان سے جنگی طیارے خریدنے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا ۔

طیب 

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ترکی اپنی کے لیے پاکستان سے تربیتی طیارے خریدنا چاہتاہے ۔اس حوالے سے ذرائع کا کہناہے کہ ترکی اور پاکستان کے درمیان طیاروں کی خریدو فروخت کے حوالے سے جلد دفاعی معاہدہ طے پانے کا امکان ہے ۔