شمالی کوریا نے 2022 کا پہلا دھماکہ کر دیا 

شمالی کوریا نے 2022 کا پہلا دھماکہ کر دیا 

شمالی کوریا نے 2022 کا پہلا بلیسٹک میزائل کا تجربہ بھی کر لیا ،شمالی کوریا کا میزائل تجربے نے اس وقت جاپان اور جنوبی کوریا کو حیران کر دیا جب یہ میزائل بحیرہ جاپان کی آبی حدود کے بالکل پاس گرا ۔

جاپان کے وزیر دفاع نوبوو کیشی  کے مطابق بیلسٹک میزائل نے تقریبا ً 500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا،جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام  نے کہا ہے کہ بیلسٹک  میزائل بحیرہ جاپان میں جاپان کے آبی حدود سے باہر گرا ہے ۔

واضح رہے شمالی کوریا پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرنے پر  بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں۔

مصنف کے بارے میں