فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی نشت پر کاغذات نامزدگی آج سے 7 جنوری تک جمع ہوں گے

فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی نشت پر کاغذات نامزدگی آج سے 7 جنوری تک جمع ہوں گے

کراچی :فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی نشست  پر   آج سے 7 جنوری تک کاغذات نامزدگی  جمع ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12 جنوری کوہوگی ، نامزد امیدواروں کی فہرست 9 جنوری کو لگائی جائے گی،   پولنگ 25 جنوری کو   ہوگی ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی نشست  پر  انتخابات کیلئے سندھ اسمبلی کوپولنگ اسٹیشن بنایاجائےگا۔

 
 
 


 
 
 

مصنف کے بارے میں