آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور یو اے ای کا سرکاری دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور یو اے ای کا سرکاری دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، فوجی تعاون اور دوطرفہ امور پر  تبالہ خیال کیا جائے گا ۔ 

واضح رہے کہ آرمی چیف کا عہدہ سبھالنے کے بعد جنرل عاصم منیر  کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات  کا یہ پہلا دورہ ہے ۔
 
 
 

مصنف کے بارے میں