لیہ:کہروڑ عیسن کے قریب ٹریفک حادثہ،15افراد جاں بحق

لیہ:کہروڑ عیسن کے قریب ٹریفک حادثہ،15افراد جاں بحق

لیہ کہروڑعیسن کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکڑانے کے باعث درخت سے جالگی جس کے باعث 15 افراد مو قع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ 25سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں خواتین ، بوڑھے اور بچے شامل ہیں.مزید تفصیلات کا انتظار  ہے۔۔۔۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔