سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش
کیپشن: فوٹو: فائل

نئی دہلی : بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا صارفین سے ملاقات کیلئے ایک انوکھی شرط رکھ دی۔

سوشل میڈیا پراپنے ایک ٹوئٹ میں سنی لیون نے سوشل میڈیا صار فین سے کہا ہے کہ ”اس سے پہلے کہ میں تم کو اپنی کہانی سناو¿ ں میں تم کو سننا چاہتی ہوں،تم ایسی کہانی جو تمہاری زندگی کو بیان کرتی ہو شیئر کرکے مجھ سے ملنے کا موقع حاصل کر سکتے ہو۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔کترینہ کیف نے سکرین پر نوجوان اداکاروں کیساتھ رومانس کا بائیکاٹ کر دیا 


44effb69c2f87a76dde61039e7f5f30b

سنی لیون نے اپنے ٹوئٹ میں سوشل میڈیا صارفین کو ان ذاتی کہانیاں شیئر کرنے کیلئے ایڈریس بھی دیا ہے۔ سنی لیون کے ٹوئٹ پر جہاں بہت سے صارفین نے حسب عادت چاپلوسانہ انداز اختیار کرتے سنی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے وہاں بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے سنی لیون کو آڑے ہاتھوں بھی لیا ہے۔