سعودی عرب فرانس سے اسلحہ درآمد کرنے والا چوتھا بڑا ملک بن گیا

سعودی عرب فرانس سے اسلحہ درآمد کرنے والا چوتھا بڑا ملک بن گیا
کیپشن: فائل فوٹو

پیرس: سعودی عرب فرانس سے اسلحہ خریدنے والا چوتھا بڑا ملک بند گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ختم نبوت ڈرافٹ کو ری چیک کرکے انوشہ رحمان نے جمع کروایا ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا تفصیلی فیصلہ

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق 2016ءکے دوران فرانس سے 13.9ارب یورو کے ہتھیار فرانس سے خریدے گئے2017 جبکہ ءکے دوران اسلحہ کے سودوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث صرف 6.94 ارب یورو مالیت کے اسلحہ کے سودے ہوئے جس میں سب سے زیادہ اسلحہ کویت، قطر، امارات، سعودی عرب اور ہندوستان نے خریدا۔

یہ بھی پڑھیں:خان صاحب آپ سیاست نہیں کرسکتے، بہتر ہے  کسی پیر کی مریدی کریں:  شہباز شریف

ان ممالک نے مجموعی طور پر 3.9ارب یورو کے ہتھیار حاصل کئے۔ واضھ رہے کہ فرانس سے اسلحہ خریدنے والوں میں سعودی عرب چوتھا بڑا ملک ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں