ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی

فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد: ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: قابل اعتراض ویڈیو بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
  

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چودھری ممتازحسین نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے  ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی جبکہ عائشہ شعیب شیخ سمیت 3ملزمان کو بری کردیا گیا۔ عدالتی حکم کے مطابق تمام سزاؤں کا اطلاق ایک ساتھ ہو گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: میاں صاحب آپ پاکستان آئیں اڈیالہ جیل آپ کا انتظار کررہی ہے: عمران خان
 
 عدالتی حکم میں مزید کہا گیا کہ تمام ملزمان 5،5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کریں گے، ملزماں کو سزا دفعہ419، 468، 471 اور 420 کے تحت سنائی گئی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں