آغا علی نے سارہ خان کو پسندیدہ ساتھی اداکارہ قرار دے دیا

آغا علی نے سارہ خان کو پسندیدہ ساتھی اداکارہ قرار دے دیا
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ انسٹآ گرام


اسلام آباد : پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے سارہ خان کو پسندیدہ ساتھی اداکارہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق  آغاز علی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سوال کے جواب میں کہا کہ سارہ خان ان کی پسندیدہ ساتھی اداکارہ تھیں،کیونکہ ہم دونوں نے ایک ساتھ بہت کام کیا اور مجھے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے کبھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی، سارہ خان اور آغا علی کئی ڈراموں میں ایک ساتھ دکھائی دیئے جن میں ”بند کھڑکیاں“ اور ”تمہارے ہیں“ بھی شامل ہیں۔