مہوش حیات نے ”باٹل کیپ چیلنج“ مکمل کر کے ٹویٹر پر ویڈیو شئیر کر دی

مہوش حیات نے ”باٹل کیپ چیلنج“ مکمل کر کے ٹویٹر پر ویڈیو شئیر کر دی
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ ۔۔ مہوش حیات ٹؤیتڑ اکاونٹ


اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ”باٹل کیپ چیلنج“ مکمل کر کے ٹویٹر پر ویڈیو شئیر کر دی۔ مہوش حیات پاکستانی شوبز شخصیات میں پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے یہ چیلنج قبول کیا اور اسے مکمل کیا، مہوش حیات نے چیلنج کرتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو ٹویٹر پر شئیر کر دی۔

f436adb8ef7e55c1bec0b424137aa310