ماہرہ خان ، بلال اشرف کی نئی فلم ”سپر سٹار“ کی سوشل میڈیا پر دھوم

ماہرہ خان ، بلال اشرف کی نئی فلم ”سپر سٹار“ کی سوشل میڈیا پر دھوم
کیپشن: image by facebook

لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی جوڑی نے نئی فلم” سپرسٹار “میں دھوم مچا دی ، فلم کا ٹیزر بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں دونوں کی ادکاری کو کافی سراہا جا رہا ہے.

9a781dd1994c0d4c0d035c593a77affb

دونوں اداکاروں کا ایک گانا بھی ریلیز کیا گیا ہے جس کے بعد سے فلم کے متعلق ٹوئیٹر ٹرینڈ پاکستان میں پہلے نمبر پر جا رہا ہے .

گانے میں ماہرہ خان اور بلال اشرف دونوں نے کالے رنگ کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں ، مداحوںکی جانب سے گانے کے لیرکس کو بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے ۔