سندھ ہائیکورٹ نےڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل سےخارج کرنےکی درخواست مستردکردی

سندھ ہائیکورٹ نےڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل سےخارج کرنےکی درخواست مستردکردی

کراچی:ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں سندھ ہائیکورٹ نےڈاکٹرعاصم کانام ای سی ایل سےخارج کرنےکی درخواست مستردکردی۔

تفصیلات کے مطابق فیصلہ  جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سنایا،۔واضح رہے کہ جسٹس جنیدغفارکی سربراہی میں2رکنی بنچ نے26 مئی کوفیصلہ محفوظ کیاتھا۔ ججز کا کہناتھا کہ مذکورہ علاج کے لیے تمام سہولیات پاکستان میں دستیاب ہیں ۔

اس سے پہلے  ڈاکٹر عاصم کے وکیل نےعدالت سے درخواست کی تھی کہ ڈاکٹر عاصم علاج کےلیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.