سدھارتھ ملہوترا میرے قریبی دوستوں میں سے نہیں ہیں، ورون دھون

سدھارتھ ملہوترا میرے قریبی دوستوں میں سے نہیں ہیں، ورون دھون

ممبئی: بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا ان کے قریبی دوستوں میں سے نہیں ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے فلم فیئر میگزین کے ساتھ ایک انٹریو میں کہا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا ان کے قریبی دوستوں میں سے نہیں ہیںلیکن وہ ان کے لئے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ دونوں اداکاروں نے پہلی بار فلمساز کرن جوہر کی فلم ”سوٹودنٹس آف دی ایئر “میں اکٹھے کام کیااور ان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.