افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کی ضرورت ہے: جرمن وزیر خارجہ

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کی ضرورت ہے: جرمن وزیر خارجہ

برلن:  جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

جرمن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے زیگمار گابریئل نے کہا کہ دشمن تو دشمن امن کا قیام تو دوستوں کے ساتھ بھی مشکل ہوتا ہے, افغانستان میں سیاسی حل تلاش کرنے کےلئے طالبان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد ہرگز یہ نہیں ہے کہ جرمنی کو افغانستان میں اپنی موجودگی ختم کر دینی چاہیے۔

مصنف کے بارے میں