ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ۔

مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات۔کراچی میں گرومندر پر سبیل والی مسجد میں نماز عید کا اجتماع ہو ا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔لاہور کےباغ جناح گراؤنڈ،جوہر ٹاؤن اور ایبٹ روڈ گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی گئی۔فیصل آباد میں بھی عید کی نماز کے بعدشہری ایک دوسرے سے گلےملے۔

نئی بات میڈیا گروپ کی جانب سے تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک ۔