عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر سیاسی و عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد

عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر سیاسی و عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر سیاسی و عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد۔
صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ، کہا، عیدالفطر کا مقصد مسلمانوں میں اتحاد، اخوت اور ایثار کو فروغ دینا ہے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد دی  ہے ۔آرمی چیف نے پیغام میں کہا ،امن ، ترقی اور ملکی استحکام کی دعاؤں کے ساتھ عید مبارک ہو۔
قائد ن لیگ نوازشریف ،شہباز شریف ،مریم نواز نے بھی قوم کو عید کی مبارکباد دی ۔آصف زرداری ،بلاول بھٹو،سراج الحق نے عید کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔