وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایس او ایس ویلج کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایس او ایس ویلج کا دورہ

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایس او ایس ویلج کا دورہ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایس او ایس کے بچوں سے عید ملنے ایس او ایس ویلج پہنچ گئے ۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں میں  عید کے تحائف تقسیم کیے۔وزیراعلیٰ نے ایس او ایس ویلیج میں بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا بھی جائزہ لیا ۔

انہوں نے کہا بے سہارا بچوں کی کردارسازی ایک قومی فریضہ ہے۔ اس موقع پر بے سہارا بچوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے درمیان پا کر خوشی کا اظہار کیا ۔