جلالپور پیروالا میں 2 گروپوں میں تصادم ے نتیجے میں فائرنگ سے 13 افراد  ہلاک

جلالپور پیروالا میں 2 گروپوں میں تصادم ے نتیجے میں فائرنگ سے 13 افراد  ہلاک

جلالپور پیروالا میں 2 گروپوں میں تصادم ے نتیجے میںفائرنگ سے 13 افراد  ہلاک گئے ،15 شدید زخمی ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق جلال پور پیروالا کے نواحی علاقے درآب پور میں عید کی نماز کے بعد معمولی تنازعے پر دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی اور اس کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ شروع ہوگئی ۔
مقامی پولیس کی جانب سے لڑائی رکوانے میں ناکامی کے بعد مظفر گڑھ ، لودھراں سے بھی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے ،،
لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔