سٹاک مارکیٹ میں تیزی 

سٹاک مارکیٹ میں تیزی 

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں آج کافی تیزی رہی۔ سٹاک مارکیٹ میں مثبت دن رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 41 ہزار 667 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 14 کروڑ ؎51 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 68 کروڑ روپے رہی۔اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 53 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 330 ارب روپے ہے۔

مصنف کے بارے میں