پی ایس ایل کے لیئے ایڈوائزری ٹریفک پلان تیار

پی ایس ایل کے لیئے ایڈوائزری ٹریفک پلان تیار

لاہور: پی ایس ایل فائنل دیکھنے والوں کے لیے ایڈوائزری ٹریفک پلان تیار کر لیا گیاہے ۔جس کے تحت قذافی سٹیڈیم جانے والوں کو اپنی گاڑیاں مختلف مقامات پر پارک کرنا ہوں گی ۔


۔مغلپقرہ سے آنے والوں کے لیے ایف سی کالج کی پارکنگ میں گاڑیاں پارک کرنا ہوں گی۔

مزنگ ، اچھرہ ،وحدت روڈ کی مسلم ٹاﺅن فلائی اوور کے نیچے پارک ہو گی ،

کاہنہ ، کوٹ لکھپت، ماڈل ٹاﺅن سے آنے والی ٹریفک براسطہ سنٹر پوائنٹ فردوس مارکیٹ میں مخصوص پارکنگ بنائی گئی ہے ۔

ٹھوکر سے آنے والوں کے لیے گارڈن ٹاﺅن اور برکت مارکیٹ میں پارکنگ ہوگی ۔

کینٹ اور گلبرگ کے لیے سن فوڑ ہوٹل کے پیچھے LDAپارکنگ پلازہ ۔

۔والٹن اور ڈیفنس سے آنے والوں کے کیولری گراﺅنڈ سے ہوتے ہوئے لبرٹی مارکیٹ میں پارک کی جائیں گی ۔

اہم ہدایات۔

گاڑی میں موجود تمام افراد کے پاس شناختی کارڈ ، ماسوائے ڈرائیور کے تمام کے پاس PSLفائنل کی ٹکٹیں ہو نا لازمی ہے۔

عملے کی ہدایات پر عمل کریں ۔