شیخ رشید کو جوتا مارنے والے بزرگ نے وجہ بتادی

شیخ رشید کو جوتا مارنے والے بزرگ نے وجہ بتادی

لاہور: گزشتہ روز شیخ رشید بھی جوتا کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کو جوتا مارنے والابزرگ شہری ہے ۔ جس نے جوتا مارنے کے بعد شیخ رشید کو جوتا مارنے کی وجہ بھی بیان کر دی ۔
بزرگ شہری کا کہناتھا کہ ” میں نے شیخ رشید کو دو بار پہلے بھی منع کیا تھا کہ نواز شریف کے خلاف نہ بولے “۔نواز شریف کے لاکھوں ورکر ہیں ۔ میں کہا کہ وہ نواز شریف کے خلاف (لوز ٹاک) کرتا تھا ۔“
نوازشریف میر اقائد ہے ۔شیخ رشید کو بولا تھا لاہور میں نہ آﺅ ، نواز شریف نے موٹر وے ، اور میٹرو ٹرین کا منصوبہ بنایا ہے “۔